کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) تنازعہ میں کود تے ہوئے آج کہا کہ جو لوگ طلبہ کی آواز دبا رہے ہیں وہی سب سے بڑے غدار ہیں۔
مسٹر گاندھی نے جے این یو میں طلبہ کے خلاف پولس ایکشن کی مخالفت میں
احتجاج کرنے والے طلبہ و طالبات اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی نوجوان اپنی بات کہتا ہے تو حکومت اس کو ملک مخالف قرار دیتی ہے۔
حکومت نہیں سمجھ رہی ہے کہ طالب علموں کی آواز دبا کر وہ انہیں مزید مخر ب بنا رہی ہے